دہشت گردوں نے تختی خیل کے سرحدی علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ایف سی اہلکاروں کے بروقت اور مؤثر جوابی حملے کے باعث دہشت گرد فرار ہو گئے، ترجمان
بنوں میں ہلاک دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا، ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ میں قریبی رشتے داروں کے گروپ آمنے سامنے آگئے، شدید فائرنگ کا تبادلہ، لاشیں ہسپتال منتقل
ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی بھی ہوئے، چھت گرنے کے واقعات پاک-افغانستان سرحد کے قریب تحصیل براول کے علاقے شاہی مورو اور شانگلہ کی تحصیل چکسر کے علاقے اوپل میں پیش آئے
لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں رحیم اللّٰہ، فہیم اللّٰہ، فہد اور حماد بارش کے بعد بننے والے پانی کے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوبے، خیبر ضلع کے چورا نالے کے سیلابی ریلے میں 2 بچے بہہ گئے
دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے، بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین، انعام اللہ کی گاڑی تیجوری روڈ پر نصب دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی، انعام اللہ محفوظ رہے، ترجمان آر پی او بنوں
کرک میں بھائی نے طیش میں آکر بھائی، بھابھی اور بھتیجی کو قتل، 2 بچوں کو شدید زخمی کردیا، نوشہرہ میں بیوی کی ناراضی پر شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور بہنوئی کو قتل کردیا، پولیس